Community Midwifery Free Training Course in Sindh August 2023 National MNCH Program Latest
تھیوری
انترل ایگزامینیشن
بورڈ ایگز امیڈیشن
مکمل رینگ (24 / ماہ) کی تکمیل کے بعد فائنل ایئر
مان لیا جائیگا اگر دوسری کوشش میں بھی وہ پاس کرنے میں ناکام رہے تو انہیں ٹرینگ پروگرام سے خارج کردیا جائے گا۔ امیدواروں کے انتخاب کے بعد بنتے کے انتقام اور کلاسز کے آغاز پر ایک انٹرل ایگزامینیشن ہوگا اس میں نا کام قرار دینے والے امیدواروں کا 04 ر ہفتے کے بعد ایک سال کی تکمیل کے بعد فرسٹ امیر
پاسنگ مارکس
تمام مضامین میں کم از کم پاسنگ مارکس جو حاصل کرنے ہیں ذیل میں درج ہیں۔
85% OSCE 50%
وظیفه
درخواست فارم
آخری تاریخ
دستاویزات
پڑھے گا سندھ تو ۔۔۔۔۔ بڑھے گا سندھ
امیدواروں کوٹرینگ کے دوران 5000 روپے فی ماہ وظیفہ دیا جائیگا۔
امید واروں کو اُن کے متعلقہ CMW اسکول سے مقر و درخواست فارم حاصل کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 راگست 2023 ہے، تاہم فارم خصوصی وجو ہات کی بناء پر انٹرویو کے وقت بھی قبول کیے جاسکتے ہیں۔ مندرجہ ذیل دستاویزات کی تصدیق شدہ فوٹو اسٹیٹ کا پیز درخواست فارم کے ساتھ منسلک ہونی چاہئے اور انترویح کے وقت اصل دستاویزات ساتھ لائیں۔ (۸۰) کسی تسلیم شدہ بورڈ سے جاری کردہ میٹریکولیشن پاس سری لکیٹ جس سے تاریخ پیدائش کی صراحت ہو۔